76

صنم سعید کی تازہ ویڈیو میں محب کیساتھ تصاویر، دونوں کی شادی کی افواہیں پھر سرگرم…

Spread the love

اداکارہ صنم سعید کی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ سے ان کی اداکار محب مرزا کے ساتھ دوسری شادی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا۔
گزشتہ دنوں معروف اداکار محب مرزا نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی تو ان کے مداحوں نے ایک مرتبہ پھر ان کا نام صنم سے جوڑا. محب کا ویڈیو کلپ وائرل ہوا تو اداکارہ نے بھی انسٹاگرام پر 2022 کی یادوں پر مبنی ایک ویڈیو شیئر کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں