41

انسانی تاریخ میں پہلی بار خلا سے سورج طلوع ہونے کا دلکش منظر…

Spread the love

تاریخ میں پہلی بار خلا سے سورج طلوع ہونے کی دلکش ویڈیو نے لوگوں پر سحر طاری کردیا۔سوشل میڈیا صارفین کی جناب سے نئے سال کو خوش آمدید کہنے اور مبارک باد دینے کے لیے سال کے پہلے سورج طلوع ہونے کی تصاویر اپنے اکاؤنٹس پر شیئر کی جاتی ہیں.سورج طلوع ہونے کی ایسی ہی ایک ویڈیو جاپانی خلاباز کویچی واکاٹا نے شئیر کی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں