47

کتے کے کاٹنے کے واقعات:ڈاؤ یونیورسٹی کا چین سے اینٹی ریبیز ویکسین درآمد کرنے کا فیصلہ…

Spread the love

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے چین سے اینٹی ریبیز ویکسین درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ سے زائد افراد کو کتے کاٹ لیتے ہیں اور ملک میں ریبیز سے ہر سال5 سے 6 ہزار افراد انتقال کر جاتے ہیں۔ کتوں کے کاٹنے کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے چین سے اینٹی ریبیز ویکسین درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں