53

سعودی عرب میں پہلی مرتبہ خواتین تیز رفتارحرمین ٹرین چلانے لگیں…

Spread the love

سعودی عرب میں پہلی بارخواتین تیز رفتار حرمین ایکسپریس چلانے لگیں۔سعودی عرب ریلویز سار نے اپنے مصدقہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ویڈیو جاری کی جس میں خواتین ڈرائیورز کو دکھایا گیا۔سعودی عرب کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہورہا ہے جب خواتین کو دنیا کی تیز رفتار ٹرینوں میں سے ایک حرمین ایکسپریس چلانے کا اعزاز حاصل ہورہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں