59

تنیشا نے مرنے سے قبل شیزان کی والدہ سے کیا بات کی؟مبینہ فون کال لیک ہوگئی

Spread the love

24 دسمبر کو خودکشی کرنے والی 20 سالہ بھارتی اداکارہ تنیشا شرما اور ان کے سابق بوائے فرینڈ شیزان خان کی والدہ کے درمیان ہوئی مبینہ فون کال لیک ہوگئی۔بھارتی میڈیا پر ایک آڈیو زیر گردش ہے جس سے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اس میں آواز تنیشا کی ہے جو کہ شیزان کی والدہ کہکشان فیضی سے بات کررہی ہیں۔آڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ تنیشا کہتی ہیں اماں آپ میرے لیے بہت زیادہ معنی رکھتی ہیں.آپ یہ جانتی بھی نہیں اس لیے میرا دل کرتا ہے کہ آپ سے ہر بات شیئر کروں.اس لیے میرے ذہن میں جو بھی ہوگا آپ کو بتاؤں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں