52

تنیشا اور شیزان کی چیٹ میں کچھ بھی قابل اعتراض نہیں:بھارتی پولیس

Spread the love

بالی وڈ اداکارہ تنیشا شرما خودکشی کیس سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ تنیشا اور شیزان خان کی چیٹ میں کچھ بھی قابل اعتراض نہیں پایا گیا تاہم پولیس اداکار کی حراست میں توسیع کی درخواست کرے گی۔میڈیا کے مطابق بھارتی پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ پولیس نے تنیشا اور شیزان کی فونز کال کی تفصیلات سے متعلق رپورٹس طلب کی تھیں تاکہ دونوں کے درمیان واٹس ایپ پیغامات کے تبادلوں سے یہ پتا لگایا جاسکے کہ ایسی کیا وجوہات تھیں جس سے اداکارہ کی جانب سے انتہائی قدم اٹھایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں