45

طالبان کی سماجی تنظیموں میں خواتین کے کام پر پابندی،قطر کا اظہار تشویش

Spread the love

قطر کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں افغانستان کی طالبان حکومت کی جانب سے ملک میں خواتین کے سماجی تنظیموں میں کام کرنے پر عائد نئی پابندی پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔قطری وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں خواتین کے احترام اور کام کرنے کے حق سمیت دیگر انسانی حقوق پر زور دیتے ہوئے طالبان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے فیصلے پر نظرثانی کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں