55

کووڈ کے ڈر سے3 سال تک خود کو ایک کمرے میں بند رکھنے والی ماں بیٹی…

Spread the love

کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے خیال سے خوفزدہ ماں اور بیٹی نے خود کو 3 سال تک ایک کمرے میں قید رکھا اور انہیں اب جاکر وہاں سے زبردستی نکالا گیا۔بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے سے تعلق رکھنے والی 46 سالہ کرنیڈی مانی اور اس کی 21 سالہ بیٹی درگا بھوانی کو پولیس اور طبی عملے نے گھر سے باہر نکالا۔ان دونوں کو نکالنے کی درخواست کرنیڈی مانی کے شوہر سوری بابو نے کی تھی۔شوہر کی جانب سے یہ درخواست اس وقت کی گئی جب کئی ماہ تک کرنیڈی مانی نے سوری بابو کو دیکھنے سے بھی انکار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں