78

فیروز کیساتھ کام کرنے میں اچھا محسوس نہیں کرتی:اقرا عزیز

Spread the love

پاکستان کی صفِ اول کی اداکاراؤں میں سے ایک اقرا عزیز نے فیروز خان کے ساتھ مزید کام نا کرنے کی وجہ بتائی ہے۔
گزشتہ دنوں فیروز خان کی جانب سے سابقہ اہلیہ علیزا پر مبینہ تشدد کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس پر پاکستانی شوبز انڈسٹری سے منسلک کئی معروف شخصیات نے اداکار کے خلاف ردعمل دیا۔وہیں اقرا عزیز جن کی جوڑی فیروز کے ساتھ ڈرامہ خدا اور محبت میں کافی ہٹ ہوئی تھی.انہوں نے فیروز خان کے ساتھ مزید کام نا کرنے اور ان کی اہلیہ کی حمایت میں کھڑا ہونے کا اعلان کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں