74

پاکستان کو معاشی استحکام کیلئے اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ضرورت ہے:آئی ایم ایف

Spread the love

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو معاشی استحکام کے لیے اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ضرورت ہے۔آئی ایم ایف کی پاکستان میں نمائندہ ایسٹر پریز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان میں مستحقین کو زیادہ متاثر طریقے سے امداد دینا چاہتاہے.اسی لیے متاثرین کی ضروریات کو ٹارگٹ کرکے امداد پہنچانی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکام سے پالیسیوں میں ترجیحات پر بات چیت ہو رہی ہے اور ساتھ ہی ریکوری پلان کی بروقت تیاری بھی ضروری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں