57

ایلون مسک کی دولت میں 2022 کے دوران 100 ارب ڈالرز کی کمی…

Spread the love

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک 2022 کے 11 ماہ کے دوران 100 ارب ڈالرز سے محروم ہوچکے ہیں۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر کے نئے مالک اب بھی 170 ارب ڈالرز کے اثاثوں کے ساتھ دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔مگر ان کی دولت میں تیزی سے کمی آرہی ہے اور 21 نومبر کو ہی وہ 8.59 ارب ڈالرز سے محروم ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں