43

جائیداد منتقلی کیس: بیوہ عمر شریف سے فلیٹ خریدنے والے شخص کو بھی فریق بنالیا گیا

Spread the love

سندھ ہائی کورٹ میں مرحوم اداکار عمر شریف کی جائیداد منتقلی کے خلاف دائر درخواست میں عمر شریف کی بیوہ زرین غزل سے فلیٹ خریدنے والے سلمان احمد کو عدالتی حکم پر فریق بنالیا گیا۔عمر شریف کی جائیداد منتقلی کے خلاف درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی. درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ زرین غزل نے جعلی گفٹ ڈیڈ پر فلیٹ فروخت کیا ہے.گفٹ ڈیڈ کو کالعدم قرار دیا جائے۔عمر شریف کی بیوہ زرین غزل سے فلیٹ خریدنے والے سلمان احمد کو بھی عدلتی حکم پر فریق بنالیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں