48

وفاقی وزیر آئی ٹی کی فیس بک وفد سے ملاقات، پاکستان میں رابطہ آفس کھولنے پر بات چیت…

Spread the love

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی آئی ٹی امین الحق نے رومانیہ میں فیس بک کے وفد سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں فیس بک سے پاکستان میں رابطہ آفس کھولنے اور سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیر کا کہنا تھاکہ ضروری ہے فیس بک پاکستان میں اپنا دفتر قائم کرے۔ملاقات میں فیس بک وفد کا کہنا تھاکہ میٹاورس اور انٹرنیٹ مستقبل کیلئے باہمی تعاون کی ضرورت ہے.میٹاورس سے پاکستان طویل مدتی معاشی فوائد حاصل کرسکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں