60

سلمان کی ہیروئن بننے کے بعد انکی بھابھی یا ماں بننا اچھا نہیں لگے گا:عائشہ جُھلکا

Spread the love

ماضی میں کئی مقبول فلمیں کرنے والی اداکارہ عائشہ جُھلکا نے شوبز میں واپسی کے بعد اپنی فلموں کے ہیرو کے ہمراہ دوبارہ کام کرنے سے متعلق گفتگو کی ہے۔عائشہ جُھلکا نے کئی برس بعد اب حال ہی میں ویب شو ہش ہش سے انڈسٹری میں دوبارہ قدم رکھا ہے جس میں ان کے ہمراہ جوہی چاولہ اور سوہا علی خان دکھائی دیں گی۔انڈسٹری میں واپس آنے سے متعلق کیے گئے سوال پر عائشہ نے کہا کہ اس وقفے کے دوران مجھے میری خواہش کے مطابق کرداروں کی آفر نہیں ہوئی اسی لیے میں نے کام نہیں کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں