114

شیم! ہمارے سیاستدان وزارت عظمیٰ کیلئے لڑ رہے ہیں: سجل لاہور واقعے پر برہم

Spread the love

اداکارہ سجل علی لاہور میں سر عام خاتون کو اغوا کرنے کی کوشش کے واقعے پر برہم ہوگئیں۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لاہور میں پیش آئے واقعے کو خوفزدہ قرار دیا اور لکھا کہ ہمارے ڈیئر سیاستدان وزارت عظمیٰ کے لیے لڑ رہے ہیں۔اداکارہ سجل علی نے لاہور کی صورتحال کو شرمندہ بھی قرار دیا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز لاہور کے علاقے ڈیفنس میں خاتون دفتر سے نکل کر اپنی کار میں بیٹھیں تو ایک ملزم خاتون کی کار میں گھس گیا۔خاتون نے باہر نکلنا چاہا تو دوسرے ملزم نے زبردستی اندر دھکیل دیا اور دونوں گاڑی دوڑا کرلے گئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں