Spread the love
امریکی کمپنی ایپل پر ایک کھرب 89 ارب کے ہرجانے کے کیس کا فیصلہ ہو گا۔
اگر اس کیس میں امریکی کمپنی قانونی جنگ ہار جاتی ہے تو اسے اپنے ہر صارف کو ہرجانے کی صورت میں سینکڑوں پاونڈز ادا کرنے پڑیں گے۔
یہ کیس آئی فون کو استعمال کرنے والے ایک صارف نے ہی دائر کیا ہے. صارف جسٹن کا دعویٰ ہے کہ ایپل نے کارکردگی کے مسائل سے نمٹنے اور پرانے آلات کو اچانک بند ہونے سے روکنے کے لیے سافٹ ویئر اپ ڈیٹس میں پاور مینجمنٹ ٹول کو چھپا کر اپنے آئی فون ہینڈ سیٹس کی کارکردگی کو جان بوجھ کر سست کیا ہے۔