93

سدھو موسے والا پر گولیاں برسانے والا مبینہ شوٹر…

Spread the love

گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث مشتبہ شوٹر سنتوش جادھو کو پونے کی پولیس نے گجرات میں کچے کے علاقے سے گرفتار کر لیا ہے۔
عدالت نے انھیں جسمانی ریمانڈپر 20 جون تک پولیس کی تحویل میں بھیج دیا ہے۔ سنتوش جادھو پر سدھو موسے والا پر گولیاں چلانے کا الزام ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں