100

انٹربینک میں ڈالر 205 روپے سے بھی تجاوز کرگیا

Spread the love

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور ڈالر 203 روپے 86 پیسے پر بند ہوا۔
منگل کو بھی کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوکر 205 روپے 10 پیسے کا ہوگیا۔
انٹربینک میں کاروبار کے آغاز سے اب تک ڈالر کی قدر میں ایک روپے 24 پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں