93

آئی سی سی:پاکستانی طوبیٰ حسن بہترین کھلاڑی قرار…

Spread the love

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا. پاکستان کی طوبیٰ حسن بہترین کھلاڑی قرار دی گئی ہیں۔
رواں ماہ سری لنکا کے خلاف ڈیبیو کرنے والی طوبیٰ حسن نے تین میچز میں پانچ وکٹیں حاصل کیں.طوبی آئی سی سی کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی ویمن کرکٹر ہیں۔
مردانہ کیٹگری میں سری لنکا کے اینجلو میتھیوز بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ہیں. سری لنکن آل راؤنڈر نے بنگلا دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں دو سنچریاں سکور کی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں