108

محنت کش نوجوان کا گانا وائرل…

Spread the love

بنوں سے تعلق رکھنے والے محنت کش نوجوان کی سریلی آواز میں گانا سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
سریلی آواز کے مالک محنت کش کے وائرل گانے کی دھوم خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ گئی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے محنت کش اور باصلاحیت نوجوان آصف کو وزیر اعلیٰ ہاؤس بلا لیا۔
وزیر اعلیٰ نے محنت کش سریلے نوجوان کی حوصلہ افزائی کے لئے مالی امداد کا اعلان کیا۔ وزیراعلیٰ نے آصف سمیت تمام محنت کش نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کے لیے محکمہ ثقافت کو ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت بھی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں