85

حب رسولؐ کے فروغ کیلئے امارات میں انعامی مقابلے کا آغاز…

Spread the love

رسول اللہ ﷺ کی سیرت اور ان سے محبت کو فروغ دینے کےلیے متحدہ عرب امارات میں عالمی مقابلے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا گیا جس میں 10 لاکھ درہم کے انعامات دیے جائیں گے۔
ایوارڈ کا نام رسول اللہ کی محبت کیلئے رکھا گیا ہے جو مقامی اور بین الاقوامی کیٹگریز میں تقسیم کیا جائے گا۔ یہ ایوارڈ چار اصناف شاعری، مصوری، خطاطی اور ملٹی میڈیا پر مشتمل ہیں .جس میں انعامات کی رقم 10 لاکھ درہم ہے۔امارات کے البدر منصوبے کے تحت اس ایوارڈ کا اجراء کیا گیا ہے جس میں شرکت کی آخری تاریخ 25 ستمبر 2022 ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں