95

اداکارہ عائشہ عمر نے بھی ٹک ٹاک پر انٹری دے دی

Spread the love

لاہور (بدلو نیوز) پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے بھی سماجی رابطے کی ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ٹک ٹاک پر انٹری دے دی ہے۔

اداکارہ نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ٹک ٹاک جوائن کرنے کے حوالے سے مداحوں کو اطلاع ۔عائشمہ عمر نے لکھا کہ کیا آپ کو معلوم ہے میں نے ٹک ٹاک جوائن کرلی ہے، میری ویڈیوز انسٹاگرام سٹوریز میں بھی موجود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں