75

ایلون مسک اب واٹس ایپ کو ٹکر دینے کے لیے تیار…

Spread the love

ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ واٹس ایپ کو سخت ٹکر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایک نئی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی جانب سے ڈائریکٹ میسجز ڈی ایم کو اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔اسی طرح وہ ٹوئٹر میں انکرپٹڈ ویڈیو اور وائس کالنگ کے فیچرز بھی متعارف کرانا چاہتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں