Spread the love
نیپال میں واقع دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی سر کرکے واپس آنے والی امریکی کوہ پیما ہلاری نیلسن کی لاش دو دن بعد مل گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاری نیلسن نے اپنے شوہر جم موریسن کے ہمراہ پیر کے روز دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلوکو سر کیا تھا واپسی کے دوران انہیں حادثہ پیش آیا اور وہ کھائی میں جاگری تھیں.