Spread the love
سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں پر امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین باب میننڈیز کا کہنا ہے کہ سیلاب سے بڑے پیمانے پر اموات ہونے کا خدشہ ہے۔امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کےچیئرمین باب میننڈیز نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی تاریخ کے مشکل ترین وقت سےگزر رہا ہے.سیلاب سے تقریباً 3000 اموات ہونےکا خدشہ ہے جبکہ 4کروڑپاکستانی نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں۔