103

کِم کارڈیشین کو تھوڑا کم دکھاوا کرنا چاہیے،،،ماڈل کو لوٹنے والے ڈاکو کا انٹرویو…

Spread the love

معروف امریکی ماڈل کو لوٹنے والے ڈاکوؤں میں سے ایک نےکہا ہے کہ کم کارڈیشین کو تھوڑا کم دکھاوا کرنا چاہیے۔
2016 میں کم کارڈیشین کو لوٹنے کے الزام میں گرفتار ہونے والے افراد میں سے ایک شخص نے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ کم کارڈیشین کوتھوڑا کم دکھاوا کرنا چاہئے۔یونس عباس نامی یہ شخص ان 12 افراد میں سے ایک ہے جنہوں نے 2016 میں فرانس کے فیشن ویک میں شرکت کے لیے کرائے پر لی ہوئی لگژری رہائش گاہ میں کم کارڈیشین کو یرغمال بنا کر ان سے زیورات اور لاکھوں روپے لوٹ لیے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں