92

زمین کے 7 براعظم کیسے وجود میں آئے؟سائنسدانوں نے جان لیا…

Spread the love

زمین پر اربوں انسان مختلف براعظموں میں آباد ہیں مگر یہ وسیع و عریض خطے وجود میں کیسے آئے؟ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ بڑے سیارچے یا شہاب ثاقب زمانہ قدیم میں زمین سے ٹکراتے رہے تھے جس سے براعظم وجود میں آئے۔ ایک نئی تحقیق میں اس خیال کی تائید کرتے ہوئے بتایا گیا کہ زمین پر براعظموں کا وجود کس طرح عمل میں آیا۔
آسٹریلیا کی یونیورسٹی کی تحقیق میں شواہد کے ساتھ براعظموں کی تشکیل کے بارے میں بتایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں