95

آئی سی سی رینکنگ: بابر اعظم کی پہلی پوزیشن مزید مستحکم…

Spread the love

آئی سی سی نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔
نیدر لینڈ کے خلاف 74رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن مستحکم ہو گئی ہے اور بابر اعظم 891 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر برقرار ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں