107

پاکستان نیوی کا کھلے سمندر میں ڈوبنے والی بھارتی کشتی کے لیے امدادی آپریشن…

Spread the love

پاکستان نیوی نے کھلے سمندر میں ڈوبنے والی بھارتی کشتی کے لیے امدادی آپریشن کرتے ہوئے دس میں سے نو بھارتی مسافروں کو بچالیا۔
ترجمان نیوی کے مطابق پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں بھارتی کشتی جمنا ساغر کے ڈوبنے کی اطلاع پر بروقت امدادی کارروائی کرتے ہوئے کشتی کے دس میں سے 9 افراد کوبچالیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں