392

جولائی اگست میں سبزیوں کی83، پھلوں کی برآمدات میں 23 فیصد اضافہ

Spread the love

اسلام آ باد(بدلو نیوز)سبزیوں کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران 83 فیصد جبکہ پھلوں کی برآمدات میں23.49فیصد اضافہ ہوا ہے، سبزیوں کی قومی برآمدات کا حجم38.226ملین ڈالر زتک بڑھ گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی بی ایس کے اعدادوشما رسے پتہ چلا ہے کہ جاری مالی سال میں جولائی اور اگست2021میں سبزیوں کی قومی برآمدات کا حجم38.226 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران سبزیوں کی برآمدات میں17.297ملین ڈالر یعنی82.88فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں