82

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 36 پیسے بڑھ گئی، سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان

Spread the love

کراچی: (بدلو نیوز) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 36 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا، سٹاک مارکیٹ میں 294 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 36 پیسے اضافے سے 182 روپے 70 پیسے کے ریٹ پر فروخت ہوا۔ دوسری جانب سٹاک ایکس چینج میں گراوٹ کا رجحان رہا، 294 پوائنٹس کمی سے 100 انڈیکس 44 ہزار 143 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرنے لگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں