115

نو ریلیف ملے گی صرف تکلیف۔ سوئی گیس کی قیمت میں 157 فیصد اضافے کی درخواست

Spread the love

اسلام آباد (بدلو نیوز) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے سوئی گیس کی اوسط قیمت میں 150 فیصد سے زائد اضافے کی درخواست دے دی ۔

ایس این جی پی ایل کی جانب سے گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو دی گئی ہے جس میں گیس کی اوسط قیمت 157.50 فیصد بڑھانے کا کہا گیا ہے۔ سوئی ناردرن کی درخواست میں اضافے کی سماعت لاہور میں یکم دسمبر کو کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں