113

پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کےکرایوں میں اضافہ کردیا

Spread the love

لاہور ( بدلو نیوز )محکمہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا۔چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے نثار احمد کا کہنا ہے کہ پسنجر ٹرینوں کے

کرایے میں 10فیصد اضافہ کر دیا گیا۔محکمہ ریلوے کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق آج سے 10 فیصد کرائے میں اضافہ ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں