154

نور عالم خان کا ضمنی فنانس بل کے حق میں ووٹ نہ دینے کا اعلان

Spread the love

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے ضمنی فنانس بل کے حق میں ووٹ دینے سے صاف انکار کردیا۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نور عالم خان نے کہا کہ میں نے پاکستان میں دو بندوں کو فائدے میں دیکھا، ایک وزیر خزانہ نے اپنا بینک کھولا، بارہ سو سے بڑھ کر چھتیس سو تک آٹے کا تھیلا مل رہا ہے، آپ اگر کارخانہ داروں کو فائدہ دیتے ہیں تو ہم پر احسان نہیں کررہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں