144

وزیراعظم شہباز شریف سےڈائریکٹر جنرل رفائیل ماریانوگروسی نے ملاقات کی

Spread the love

وزیراعظم شہباز شریف نے آئی اے ای اے اور پاکستان کے درمیان جاری تعاون کو سراہا جبکہ ڈی جی آئی اے ای اے نے ملاقات میں پاکستان میں جوہری ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھانے کی ضرورت سے اتفاق کیا۔ڈی جی آئی اے ای اے نے اسلام آباد میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سائبر نائف مرکز کا افتتاح بھی کیا، تقر یب سے خطاب کرتے ہوئے رفائیل ماریانوگروسی کا کہنا تھا سائبر نائف کے ذریعے اب علاج مؤثر اور جدید ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں