86

جامعہ کراچی میں اساتذہ کی ہڑتال: تدریسی عمل معطل رہا

Spread the love

جامعہ کراچی میں نئے لیکچرار کے خلاف مقدمے پر انجمن اساتذہ کی اپیل پر ہڑتال کے دوسرے روز بھی تدریسی عمل مکمل معطل رہا۔جامعہ کراچی میں انجمن اساتذہ کی جانب سے 4 روزہ ہڑتال کے دوسرے روز بھی تدریسی عمل معطل رہا۔ آفیسرز، ملازمین اور طلبہ تنظیموں نے اساتذہ سے اظہار یکجہتی کیا۔اس موقع پر آفیسرز اور ملازمین کی تمام منتخب ایسوسیشنز اور تنظیموں نے شرکت کی اور اساتذہ کے سلیکشن بورڈ اور مالی مسائل کو پوری یونیورسٹی کا مشترکہ مسئلہ قرار دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں