62

تحریک انصاف کی ضمنی انتخابات 16 کے بجائے 19 مارچ کو کروانے کی درخواست مسترد

Spread the love

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخابات والے متعلقہ حلقوں میں 16 مارچ کو مقامی چھٹی دی جائے گی اور الیکشن کمیشن متعلقہ صوبوں کو ان حلقوں میں مقامی چھٹی کے لیے خط لکھے گا۔الیکشن کمیشن 60 روز میں ضمنی انتخابات کروانے کا پابند ہے. 19 مارچ کو الیکشن کروانے سے آئینی خلاف ورزی ہو جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں