33

آئی ایم ایف کے کہنے پر 170 ارب روپے کے ٹیکسز لگانے ہوں گے: اسحاق ڈار

Spread the love

اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف جائزہ سے 1.2 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے۔ آئی ایم ایف نے کل دوپہر کو فائنل پوائنٹس دئیےجن کا ورچوئل میٹنگ میں جائزہ لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں