62

پولیس سرپرستی میں اسٹیل مل کا قیمتی سامان کباڑی کو فروخت کرنے کا انکشاف…

Spread the love

اسٹیل مل سے چوری کیا جانے والا قیمتی سامان مبینہ طور پر پولیس کی سرپرستی میں کباڑیے کو فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔سکھن پولیس کے ہاتھوں گرفتار کباڑی اختر علی نے دوران تفتیش تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ اُسے ایس ایچ او بن قاسم ٹاؤن کی مکمل سرپرستی حاصل ہے. ایس ایچ او ملک اشرف کے بعد ایس ایچ اوادریس بنگش، ڈی ایس پی اور ہیڈ محرر کو پیسے دیتا ہے تھانے کے اخراجات بھی وہ اٹھاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں