64

F9 پارک میں خاتون سے زیادتی…

Spread the love

اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں وقوعہ کی جیو فینسنگ مکمل کرکے ایک ہزار افراد کی فہرست تیار کرلی اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد پولیس نے مشکوک افراد کے ٹیسٹ کروانے کا سلسلہ شروع کر دیا تاحال ایک بھی شخص کا ٹیسٹ مثبت نہیں آیا۔ علاوہ ازیں پولیس کو خاتون کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ بھی مل گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں