55

سکھر میں معمر خاتون پر بہیمانہ تشدد کرنے والے افسر کے خلاف مقدمہ درج…

Spread the love

معمرخاتون پر تشدد کرنے والے افسر کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔سکھر پولیس ترجمان کے مطابق گزشتہ رات ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک نے متاثرہ معمر خاتون کے پاس پہنچ کر معاملے کی تفصیلات حاصل کیں اورانہیں انصاف کی یقین دہانی کروائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں