53

پرویز الٰہی کے مشیر عامر سعید کی عدم بازیابی پر آئی جی پنجاب طلب

Spread the love

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی چوہدری پرویز الٰہی کے مشیر عامر سعید کی عدم بازیابی پر آئی جی پنجاب کو طلب کرلیا۔ہائیکورٹ میں عامر سعید کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں