52

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے…

Spread the love

ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر سے مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 44 ڈالر کمی سے 1911 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں