Spread the love
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق شیخ رشید کے خلاف کراچی کے موچکو تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے. شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج کرکے ایف آئی آر کو سیل کر دیا گیا ہے۔