86

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 53 پوائنٹس کی کمی

Spread the love

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری حجم کم رہا.100 انڈیکس 374 پوائنٹس کے محدود بینڈ میں رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100انڈیکس 53 پوائنٹس کم ہوکر 40619پر بند ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں