60

شاہین کا ڈیزائن کردہ لاہور قلندرز کا نیا لوگو زیر بحث آگیا…

Spread the love

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز لاہور قلندرز کا نیا لوگو زیر بحث آگیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر لاہور قلندرز نے گزشتہ روز اپنا نیا آفیشل لوگو متعارف کروایا تو صارفین نے اسے ایڈوب اسٹاک کی ویب سائٹ پر دستیاب ڈیزائن کے ٹیمپلیٹ سے مماثلت رکھتا ہوا قرار دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں