35

ملک میں ڈالر کی قیمت روپے کے مقابلے میں بلند ترین شرح پر…

Spread the love

ملک میں ڈالر کی قیمت روپے کے مقابلے میں بلند ترین شرح پر ہے تاہم مسلسل اضافے کے رجحان کے بعد آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 1.75 روپے کم جب کہ اوپن مارکیٹ میں بدستور 1.50 روپے بڑھ گئی۔ڈالر طویل دورانیے کی اُڑان کے بعد منگل کے روز ریورس گیئر میں آگیا اور سپلائی قدرے بہتر ہونے سے انٹربینک میں 2 ماہ بعد ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی۔جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 269 اور 268روپے سے نیچے آگئے جب کہ اسکے برعکس اوپن ریٹ بڑھ کر 275 اور 276روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں