69

لاپتہ افراد کے معاملے پر بڑوں کیخلاف کارروائی کرنی ہوگی:سپریم کورٹ

Spread the love

سپریم کورٹ نے پانچ سال سے بچیوں کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے پر بڑوں کیخلاف کارروائی کرنی ہوگی۔سپریم کورٹ میں کراچی کی ڈاکٹر مہرین بلوچ کے بچیوں کی بازیابی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے پانچ سال سے بچیوں کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں