49

ای سی سی:54 ادویات کی قیمتیں مقرر،ایک میں اضافے کی منظوری…

Spread the love

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے 54 ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے اور ایک دوائی کی قیمت بڑھانے کی منظوری دیدی۔پاکستان سینٹر فار کاٹن (پی سی سی سی) کے ملازمین کو تنخواہوں و الاونسز اور پنشن کی ادائیگی کیلئے 66کروڑ 66 لاکھ 40 ہزار روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ فراہم کرنے کے معاملے میں اعلیٰ سطع کی کمیٹی قائم کردی. جو 15دن میں رپورٹ پیش کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں