42

بینکوں کا آئل کمپنیز کی پیٹرول امپورٹ ایل سیز کھولنے سےانکار…

Spread the love

ملک کے بینکوں نے آئل کمپنیز کی پیٹرول امپورٹ ایل سیز کھولنے سے انکار کردیا۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق دو جہازوں سے پیٹرول آرہا ہے.اس کے بعد پیٹرول امپورٹ نہیں ہوگا۔انڈسٹری ذرائع کا کہنا تھاکہ ایل سیز نہ کھلیں تو فروری کےآغاز سے پیٹرول کی قلت ہوسکتی ہے.10 دن سے ایل سیز کھلوانے کی کوشش کامیاب نہ ہوسکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں